تمنا سے نہیں تنہائی سے ڈرتے ہیں پیار سے نہیں رسوائی سے ڈرتے ہیں ملنے کی تو بہت چاہت ہے مگر ملنے کے بعد جدائی سے ڈرتے ہیں

Design a site like this with WordPress.com
Get started