تمنا سے نہیں تنہائی سے ڈرتے ہیں
پیار سے نہیں رسوائی سے ڈرتے ہیں
ملنے کی تو بہت چاہت ہے مگر
ملنے کے بعد جدائی سے ڈرتے ہیں
تمنا سے نہیں تنہائی سے ڈرتے ہیں
پیار سے نہیں رسوائی سے ڈرتے ہیں
ملنے کی تو بہت چاہت ہے مگر
ملنے کے بعد جدائی سے ڈرتے ہیں
Have a WordPress.com account? Log in now.